حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، عَنْ أَبِي زَيْدٍ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ أَبِي مَعْقِلٍ الْأَسَدِيِّ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَقْبِلَ الْقِبْلَتَيْنِ بِبَوْلٍ أَوْ غَائِطٍ ، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَأَبُو زَيْدٍ هُوَ مَوْلَى بَنِي ثَعْلَبَةَ.
حضرت معقل بن ابی معقل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے پیشاب پاخانے کے وقت قبلتین ( بیت الحرام اور بیت المقدس ) کی جانب منہ کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں :’’ ابوزید ، بنو ثعلبہ قبیلے کے آزاد کردہ غلام تھے ۔‘‘
Narrated Maqil ibn Abu Maqil al-Asadi,
The Messenger of Allah SAWW has forbidden us to face the two qiblahs at the time of urination or excretion.