حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْخَلَاءَ ، فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا ، قَالَ : مَنْ وَضَعَ هَذَا ؟ فَأُخْبِرَ ، فَقَالَ : اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ .
نبی کریم ﷺ بیت الخلاء میں تشریف لے گئے ۔ میں نے ( بیت الخلاء کے قریب ) آپ کے لیے وضو کا پانی رکھ دیا ۔ ( باہر نکل کر ) آپ نے پوچھا یہ کس نے رکھا ؟ جب آپ کو بتلایا گیا تو آپ نے ( میرے لیے دعا کی اور ) فرمایا اے اللہ ! اس کو دین کی سمجھ عطا فرمائیو ۔
Narrated Ibn `Abbas: Once the Prophet entered a lavatory and I placed water for his ablution. He asked, Who placed it? He was informed accordingly and so he said, O Allah! Make him (Ibn `Abbas) a learned scholar in religion (Islam).