حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ مُسَرْهَدٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا أَرَادَ الْبَرَازَ، انْطَلَقَ حَتَّى لا يَرَاهُ أَحَدٌ .
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی ﷺ کو جب پیشاب ، پاخانے کی حاجت ہوتی تو ( آبادی سے ) دور چلے جاتے حتیٰ کہ آپ کو کوئی نہ دیکھ سکتا ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah
When the Prophet SAWW felt the need of relieving himself, he went far off where no one could see him.